The UK's Trusted Loan Finders
Call us FREE on 0800 043 7474
LoanSite

Urdu text - If this page does not display correctly - please click here for a PDF version

یوکے میں آن لائن ذاتی قرض، ضمانتی قرض، مجموعی قرض یا کاروباری قرض حاصل کریں

 

لون سائٹ یو کے میں مالیات کے ایک سرکردہ آن لائن دلال ہیں۔ ہم نے 1999 میں اپنی پہلی ویب سائٹ کے آغاز کے بعد سے ہزاروں صارفین کو آن لائن قرضہ حاصل کرنے میں مدد دی ہے۔

 

یوکے میں قرض یا رہن سے متعلق بہتر سودوں کی تلاش کے لئے ہماری دوستانہ اور استقبالیہ خدمات کا استعمال کریں۔ جب آپ ہمارا رازدارانہ انکوائری فارم بھرتے ہیں تو، آپ کی تفصیلات یوکے کی سرکردہ مالیاتی کمپنیوں کو بھیجی جاتی ہیں۔ پھر عام طور پر چند گھنٹوں کے اندر، آپ کی درخواست پر اصل فیصلے کے ساتھ آپ سے رابطہ کیا جاتا ہے۔ ہم اس خدمت کے لئے آپ سے معاوضہ نہیں لیتے اوراس میں دیگر کوئی پابندی بھی نہیں ہے۔

 

لون سائٹ کسی مالیاتی کمپنی سے وابستہ نہیں ہے، نہ ہی یہ آپ کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کو لائسنس یافتہ قرض دہندگان اور دلالوں کو منتقل کرنے کے علاوہ کوئی کام انجام دیتا ہے۔ آپ کی تفصیلات کا استعمال کسی دیگر مقصد کے لئے نہیں کیا جاتا ہے اور ہم اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ انہیں محفوظ رکھا جاتا ہے۔

 

اگر آپ کے پاس اپنا گھر ہے تو اس کے لئے انتخابات:

 

 ضمانتی قرض یا مالک مکان کے لئے قرض

 

ضمانتی قرض میں قرض دہندہ کے ذریعہ آپ کی جائیداد کی ضمانت پر قرض دیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ قرض دہندہ کو غیر ضمانتی قرض کے مقابلے رقم کے ڈوبنے کا بہت کم خطرہ ہوتا ہے لہذا وہ کم APR (سالانہ فیصد شرح) پر قرض کی پیشکش کرسکتا ہے۔

 

اگر یوکے میں آپ کی ناموافق یا محدود ساکھ ہو تب بھی ضمانتی قرض لینا آسان ہوتا ہے۔ سابقہ مسائل جیسے بقایا جات یا عدم ادائیگی کو کچھ حد تک منہا کیا جاسکتا ہے۔ مالکان مکان کے لئے غیر ضمانتی قرضے بھی دستیاب ہیں۔

 

رہن حاصل کریں

 

آپ کو 'معیاری' رہن کے حصول میں مدد کے ساتھ ساتھ، ہمارے قرض دہندگان کا پینل بہت سے خصوصی رہنوں جیسے خود استناد (سیلف سرٹیفیکشن) میں بھی مدد کرسکتے ہیں۔ خود استنادی رہن قرض خواہ کو کسی دستاویز کے بغیر اپنی آمدنی کی تصدیق خود کرنے کی اجازت دیتا ہے، جیسے تنخواہ کی رسید۔ اگر آپ ملازمت میں ہیں یا آپ کا خود کا روزگار ہے تو آپ درخواست دے سکتے ہیں۔ وہ کم ساکھ والے ایسے درخواست دہندگان کو بھی رہن کے حصول میں مدد کرسکتے ہیں جو کچھ ہی عرصے سے ملازمت کر رہے ہیں۔

 

باز رہن کا حصول

 

باز رہن سے آپ کو رقم کی بچت ہوسکتی ہے۔ باز رہن میں آسانی کے ساتھ حصص جاری کیے جاسکتے ہیں جو آپ کے جائیداد کی قیمت پر مبنی ہوتے ہیں۔ رہن سے متعلق بہتر سودے میں تبدیلی، فوری ماہانہ بچت کا بہترین طریقہ ہونے کے ساتھ ساتھ، آپ کو کچھ اضافی رقم حاصل کرنے میں بھی مدد کرے گا۔

 

اگر آپ کے پاس اپنا گھر نہیں ہے تو اس کے لئے انتخابات کرایے پر، والدین کے ساتھ رہ رہے ہوں وغیرہ۔

 

ایک غیر ضمانتی قرضہ یا کرایہ داروں کا قرض حاصل کریں.

 

غیرضمانتی قرض میں زیادہ باز ادائیگی کرنی پڑسکتی ہے لیکن اس میں ضمانتی قرضے سے وابستہ خطرات نہیں ہیں۔ اگر آپ اس کی باز ادائیگی نہیں کرتے ہیں تو، قرض دہندہ آپ سے آپ کا گھر نہیں لے سکتا۔ اسی وجہ سے، اگر ماضی میں قرض یا کریڈٹ کارڈ کے لئے دیر سے بازادائیگی کی ہو یا ادائیگی چھوڑدی ہو، یا یوکے میں آپ کی ساکھ کی تاریخ مختصر ہوتو، غیر ضمانتی قرض لینا دشوار ہوسکتاہے۔

 

کاروباری قرضے اور رہن

 

کوئی کاروبار شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں یا کاروبار کو وسعت دینے کے لئے قرض کی تلاش میں ہیں؟

 

کاروبار شروع کرنے، توسیع دینے اور ترسیل زر کے لئے سرمایہ دستیاب ہے۔ خود اپنا مالک بننے کی رقم کی کمی کو روڑا نہ بننے دیں، اصولی طور پر تیز تر منظوری کے لئے آج ہی معلوم کریں۔ ہمارے قرض دہندگان آپ کو خرید کے ساتھ رہن حاصل کرنے یا کاروباری مقاصد کے لئے تجارتی رہن حاصل کرنے میں بھی مدد کرسکتے ہیں۔

 

براہ کرم یاد رکھیں کہ یہ خدمت صرف یوکے کے باشندوں کے لئے دستیاب ہے۔

 

 اگر آپ اپنے رہن یا گھر کی بنیاد پر لیے گئے کسی قرض کی بازادائیگی نہیں کرتے ہیں توآپ کے گھر پر قبضہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Urdu text - If this page does not display correctly - please click here for a PDF version

Are you a
name
address
town/city (UK only)
amount required
telephone
mobile
post code
email address
contact preference

Occasionally, we send our users an informative newsletter with details of special offers and other money saving financial products - please uncheck the box if you don't want to receive this. We guarantee that we will never pass your address on to junk mail or third party marketing companies!

Use this quick form and one of our friendly brokers will contact you - we don't charge you a fee, there's no obligation and no credit check without your permission.

Or call us free on 0800 043 7474
We guarantee NO SPAM - your email address is NEVER released to marketing or mail shot companies by us
Quick Enquiry Form

YOUR HOME MAY BE REPOSSESSED IF YOU DO NOT KEEP UP REPAYMENTS ON YOUR MORTGAGE OR ANY OTHER DEBT SECURED ON IT.

Our typical APR is 21.9% Variable. The actual rate available will depend upon your circumstances. Ask for a personalised illustration.

Information on this site must not be construed as legal or financial advice on specific matters. All information is a public resource of general information, which is intended be accurate, complete and up to date but is not guaranteed to be so. Your use of information on the Web Site or materials linked from the Web Site is at your own risk - full terms. This site is operated by Loansite.co.uk Limited - Registered Office The Counting House, Celtic Gateway, Cardiff, CF11 OSN
Loansite.co.uk Limited, is a limited company registered in Wales UK and is registered under the Data protection and Consumer Credit Acts. All content, information copyright loansite.co.uk 2001 - 2009 except * Crown Copyright 1997-2000 courtesy of Office of Fair Trading